Bootable USB software free DownloadBootable USB software free Download

free download software for creating USB bootable. Now you can install windows on your PC or Laptop by using this software. First of all create bootable USB by this software and then install windows with bootable USB.

for complete procedure watch video uploaded my youtube channel classified pakistan.

for download this software click on image or

اب آپ اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز اپنی یو ایس بی سے بھی کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ پہلے یہ سوفٹ ویر ڈاون لوڈ کریں پھر اس سوفٹ ویر سے اپنی یو ایس بی پر ونڈوز بوٹ ایبل کریں پھر اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کریں۔اس کے بارے میں آپ میرے یوٹیوب چینل پر بھی وڈیو دیکھ سکتے ہیں۔ مکمل طریقہ کار درج ہے۔

پہلے یہ سوفٹ ویر ڈاون لوڈ کریں

پھر اس سوفٹ ویر کو انسٹال کریں ۔

پھر ونڈوز کی فائل اسی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کریں۔

پھر یہ سوفٹ ویر اوپن کر کے ونڈوز کی فائل اٹیچ کر کے بوٹ ایبل بنایئں۔

سوفٹ ویر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔

 

 

Leave a Reply

× How can I help you?