An IBAN consists of a two-letter country code, two check digits and a Basic Bank Account Number (BBAN). A BBAN includes information about the domestic bank and account number.
ایک آئی بی این نمبر دو کوڈ جو کہ ملک کا نمبر ہوتا ہے۔ دو چیک ہندسوں اور ایک بنیادی اکاؤنٹ نمبر پر مشتمل ہوتا ہے۔ آئی بی اے این ایک انٹرنیشنل اکاؤنٹ نمبر ہوتا ہے جس سے ہم بیرونے ملک سے پیسے بھیج سکتے ہیں یا منگوا سکتے ہیں۔ جب ہم نے باہر پیسے بھیجنے ہوں یا منگوانے ہوں تو بینک اکاؤنٹ کی جگہ آئی بی اے این نمبر استعمال کرتے ہیں۔